عبد الستار ایدھی کی پا کستان کیلئے فلا حی کا مو ں میں خد مت قابل تحسین ہیں ،ایم کیو ایم را بطہ کمیٹی

ہفتہ 16 اپریل 2016 22:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے معروف سما جی شخصیت عبد الستار ایدھی کی علا لت پر گہر ی تشویش کا اظہا ر کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیا بی کیلئے دعا کی ہے ۔

(جاری ہے)

را بطہ کمیٹی نے کہا کہ عبد الستار ایدھی کی پا کستان کیلئے فلا حی کا مو ں میں خد مت قابل تحسین ہیں را بطہ کمیٹی نے عوام وکا رکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ عبد الستار کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اﷲ تعالی کے حضور دعا ئیں کر یں ۔