بتایا جائے وزیر اعظم کب تک ملک سے باہر رہیں گے ؟،تحریک انصاف
وزیر اعظم کی صاحبزادی سے متعلق حکومتی امور کی نگرانی انتہائی تشویش کا باعث ہے،ترجمان
ہفتہ 16 اپریل 2016 20:44
سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ بتایا جائے وزیر اعظم کب تک ملک سے باہر رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟وزیر اعظم کی صاحبزادی سے متعلق حکومتی امور کی نگرانی انتہائی تشویش کا باعث ہے،نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ کابینہ کا ایک رکن وزیر اعظم کی ڈیڑھ ہفتے میں واپسی اوردوسرا ڈیڑھ ماہ کا اعلان کر رہا ہے،وزیر اعظم کی وطن واپسی سے متعلق خواجہ آصف ، عابد شیر علی کی متضاد آرا ء کے باعث تشویش ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.