نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیلئے مد ثر نذر کو بطور ڈائریکٹر ذمہ داری سونپنے جانے کا امکان

ہفتہ 16 اپریل 2016 20:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیلئے مد ثر نذر کو بطور ڈائریکٹر ذمہ داری سونپنے جانے کا قوی امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ مد ثر نذر یکم مئی سے اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔

متعلقہ عنوان :