چیچہ و طنی،پانچ مسلح ڈاکو ڈینٹسٹ ڈاکٹر کے اہلخانہ کو یرغمال بنا کرلاکھوں روپے مالیت کے زیورات، نقدی ودیگر اشیالو ٹ کر فرار
ہفتہ 16 اپریل 2016 19:50
چیچہ و طنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) پانچ مسلح ڈاکو دن دیہاڑے ڈینٹسٹ ڈاکٹر کے اہل خانہ کو یرغمال بنا کرلاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ،نقدی اور قیمتی گھڑیاں لوٹ لی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دن دیہاڑے کار سوار پانچ ڈاکو ہاؤسنگ کالونی میں آئے اور ڈاکٹر محمد رفیق کے دروازے پر بل دی جسے ہی ان کے بیٹے بلال نے دروازہ کھولا تو ڈاکو زبردستی اندر داخل ہو گئے۔
جن میں سے تین نقاب پہنے ہوئے تھے ۔جنہوں نے ڈاکٹر رفیق کی بیوی، 18سا لہ بیٹے بلال اور ملازمہ سمیرا کو یرغمال بنا لیا جبکہ ایک ڈاکو پہرا دیتا رہا ڈاکوؤں نے آدھ گھنٹہ تک کمروں کی تلاشی لے کر 17 تولے طلائی زیورات 30 ہزار روپے کی نقدی اور تین قیمتی گھڑیا ں لوٹ کر فرار ہو گئے۔دوران واردات ڈاکو فریج سے پانی نکال کر پیتے رہے۔تفتیش تھانہ سٹی مصروف تفتیش ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.