Live Updates

جیکب آباد :صد رپولیس کی کاروائی، دوسولیٹر ایرانی تیل پکڑاگیا

ہفتہ 16 اپریل 2016 19:46

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) صد رپولیس کی کاروائی، دوسولیٹر ایرانی تیل پکڑاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے صدر تھانہ کی حدود میں واقع بولان محلہ میں پولیس نے کاروائی کرکے مزداسے دوسولیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرکے مزدا اپنی تحویل میں لے لی ہے رابطہ کرنے پر صدرتھانہ کے محرر قلاتی خان نے بتایاکہ اطلاع پر کاروائی کی مزدا روڈ پر لاوارث کھڑی تھی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات