وزیراعلیٰ شہبازشریف کا امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 16 اپریل 2016 19:35

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کے بھائی پرنس فلاح الدین عباسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :