پناہ گزینوں کا بحران قابو سے باہر ہے‘ بان کیمون
ہفتہ 16 اپریل 2016 19:12
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 اپریل۔2016ء) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ دنیا میں نقل مکانی پر مجبور ہونے والے سات کروڑ افراد کے باعث پیدا ہونیوالا پناہ گزینوں کا موجودہ بحران مکمل طور پر قابو سے باہر ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پناہ گزینوں کے متعلق ایک مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا کو موجودہ دور میں پناہ گزینوں اور نقل مکانی سے سب سے بڑے بحران کا سامنا ہے اور ایسے میں سیاسی یکجہتی کی بہت ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ جن ملکوں کو پناہ گزینوں کا سامنا ہے انہیں اس ضمن میں جلد از جلد حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی بنک ایک ایسے منصوبے پر کام کر رہا ہے جس کے تحت پناہ گزینوں کو بغیر شرح سود کے قرضے دیئے جائینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
تائیوان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز گئیں
-
سعودی عرب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
-
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو گٴْھس بیٹھیے قرار دیدیا
-
امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پرپابندی کا فیصلہ
-
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
-
شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیزانکشاف
-
یوکے اسلامک مشن ساؤتھ زون کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا،
-
دعوت اسلامی فرانس کے زیر اہتمام عید ملن تقریب ، سفیر پاکستان عاصم افتخار مہمان خصوصی تھے
-
اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیا
-
سڈنی، پادری نے اپنے اوپر چاقو سے حملہ کرنیوالے شخص کو معاف کردیا
-
شمالی کوریا کا پھربیلسٹک میزائل کا تجربہ
-
آنے والے دنوں میں ہم حماس پر فوجی دبا بڑھائیں گے،اسرائیلی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.