ایک ارب روپے سے زائد کی لاگت سے مری روڈ دو رویہ منصوبے پر کام جار ی ہے، مشتاق احمد غنی

منصو بے کی تعمیر میں جہا ں بھی مشکلا ت پیش آئیں فوری حل کروا یا جا ئے، معاون خصوصی وزیراعلی کے پی کے کی بلدیاتی نمائندوں کو ہدایت

ہفتہ 16 اپریل 2016 18:03

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا ون خصو صی برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ ایک ارب رو پے سے زیادہ لا گت سے مر ی رو ڈ دو ریہ منصو بہ کے فیز1 پر کا م جا ری ہے جبکہ مری روڈ دو رویہ منصو بے کے سیکنڈ فیز کے لئے بھی ایک ارب رو پے کی منظوری ہو چکی ہے جس پر بھی جلد کا م کا آغاز ہو جا ئے گا ار و انشا اﷲ مر ی چو ک سے ہر نو تک یہ منصو بہ بر وقت مکمل ہو گا۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے گزشتہ رو ز مر ی روڈ دو رویہ منصو بے کے جا ری کا م کا معا ئنہ کر تے ہو ئے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا اس موقع پر لوکل بلدتا تی نما ئندوں کے علا وہ محکمہ کے افسران اور عوا م بھی مو جود تھے۔ انہو ں محکمہ سو ئی گیس،بجلی اور ٹی ایم اے کو ہدا یت کی کہ وہ فوری طور پر اپنی اپنی تنصیبا ت کو شفٹ کر یں تا کہ اس منصو بے پر سپیڈ سے کا م شرو ع ہو سکے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے لو کل بلدیا تی نما ئندوں کو ہدایت کی کہ مر ی روڈ دو رویہ منصو بے کی تعمیر میں جہا ں بھی کو ئی مشکلا ت پیش آرہی ہیں ان کو فوری حل کروا یا جا ئے تا کہ یہ منصو بے بر وقت مکمل ہو اور عوا م کو سفری پر شا نی سے نجا ت مل سکے۔ انہو ں نے محکمہ اور متعلقہ کنٹرکشن کمپنی کو ہدا یت کی کہ جھگیا ن پل پر کا م کی رفتا ر تیز کی جا ئے تا جلد مکمل ہو ۔

متعلقہ عنوان :