کا شتکا روں کو ملا وٹ سے پاک زرعی ادویا ت کی فراہمی کیلئے کھا دڈیلرز کی دوکا نوں کا مسلسل معائنہ کیا جا رہا ہے،چوہدری خالدمحمود
ہفتہ 16 اپریل 2016 17:45
لیہ۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 اپریل۔2016ء ) ضلعی انتظامیہ طالب علموں کو جد ید خطو ط پر تعلیم و تربیت اور ذہنی و جسما نی نشو و نما کیلئے آوٴٹ ڈور و اِ ن ڈور کھیلو ں کے فروغ کے ذریعے اقداما ت عمل میں لا رہی ہے تا کہ نو جو ان نسل کو اپنی صلا حتیں منوانے کے مواقع میسر آسکیں ، ڈی پی ایس لیہ کا سپو رٹس گا لا اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ،یہ با ت ڈی سی ا و رانا گلزار احمد نے ڈی پی ایس بوائز ونگ کے سپورٹس گا لا کی اختتا می تقریب تقسیم انعاما ت کے موقع پر خطا ب کرتے ہو ئے کہی۔
تقریب میں ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ، پر نسپل غلام عباس بخاری ، اساتذہ کرام و طلبا ء کی کثیر تعداد مو جو د تھی۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ حکو مت پنجا ب تعلیمی اداروں میں کھیلو ں کے فروغ کیلئے اقداما ت عمل میں لا رہی ہے اور سپو رٹس گراوٴنڈ کے ذریعے تعلیمی اداروں میں مختلف کھیلو ں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.