بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت آزاد کشمیر پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری ،اجلاس میں پارٹی کے مرکزی رہنماء شریک ہیں۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 16 اپریل 2016 17:14

اسلام آباد ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔16اپریل۔2016ء) :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت آزاد کشمیر پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری ہے۔

(جاری ہے)

جس میں پارٹی کے مرکزی رہنماء فریال تالپور،راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر شریک ہیں۔اجلاس میں آزاد کشمیر سے تعلق والے پارٹی رہنماؤں کے انٹرویو کیے جارہے ہیں۔