سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پرسوں دوبارہ ہو گا

ہفتہ 16 اپریل 2016 16:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) سینٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پرسوں پیرکو دوبارہ ہو گا۔ اجلاس چیئرمین میاں رضا ربانی کی صدارت میں ساڑھے تین بجے ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پانامہ لیکس پر مزید بحث کرائی جائے گی۔ معمول کے مطابق پیر کو ایوان بالا میں نجی کارروائی کا دن ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :