صابرہ بی بی قتل کیس کی سماعت 21اپریل تک ملتوی

ہفتہ 16 اپریل 2016 15:23

راولپنڈی۔16 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 اپریل۔2016ء) صابرہ بی بی قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی 21اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں زیر سماعت صابرہ بی بی قتل کیس کی سماعت ہفتہ کو ہونا تھی تاہم جج طاہر عباس سپرا کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :