خارجہ پالیسی کیلئے یورپی یونین کی سربراہ فیدریکا موگیرینی تہران پہنچ گئیں

ہفتہ 16 اپریل 2016 15:00

تہران ۔ 16 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 اپریل۔2016ء) خارجہ پالیسی کیلئے یورپی یونین کی سربراہ فیدریکا موگیرینی ہفتہ کو تہران پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران اورعالمی طاقتوں کے درمیان جوہری پروگرام پر معاہدے کے بعد یہ ان کا ایران کا پہلا دورہ ہے۔ان کے ہمراہ چھ بڑی طاقتوں کے نمائندے بھی ایران کے دورے پر ہیں۔ا س دورے کے دوران وہ ایران کے وزیرخارجہ اوردیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔

متعلقہ عنوان :