وزیر اعلی پنجاب کی انسپکشن ٹیم کا بھکر میں گرلزپرائمری سکول کا دورہ
ہفتہ 16 اپریل 2016 14:56
بھکر۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 اپریل۔2016ء ) وزیر اعلی پنجاب کی انسپکشن ٹیم نے اپنے دورہ بھکر کے موقع پر گرلزپرائمری سکول چک نمبر 63/MLکادورہ یا اور گذشتہ دنوں بارشوں کے باعث گرنے والی دیوار کومعائنہ کیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق احسن بشیر چوہدری ممبرچیف منسٹر انسپکشن ٹیم نے چیف انجنےئربلڈنگ نوید رشید کے ہمراہ اپنے دورہ بھکر کے دوران گرلزپرائمری سکول چک نمبر 63/ML دورہ کیا اور اس دیوار کامعائنہ کیا جس کے اچانک گرنے سے سکول کی ایک طالبہ جانبحق ہوگئی تھی ۔
اس موقع پر ای ڈی او ایجوکیشن ملک،اسسٹنٹ کمشنرعلی اختر سیف اللہ ،ڈی ای او زنانہ مسزصوفیہ نورین ،نائب تحصیلدار غلام رسول گجر،محکمہ بلڈنگ اور محکمہ ریونیو کے افسران اور چک نمبر 63/MLکانمبردار عبدالحفیظ بھی موجود تھے۔ٹیم نے دیوار گرنے کی تمام وجوہات کوبغورجائزہ لیا اورسکول کی ٹیچرزاور چوکیدار کے بیابات قلم بند کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.