وزیر اعظم نواز شریف سیالکوٹ سے لاہور تک موٹروے کا افتتاح بہت جلد کریں گے ‘ خواجہ آصف
ہفتہ 16 اپریل 2016 14:33
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف سیالکوٹ سے لاہور تک موٹروے کا افتتاح بہت جلد کریں گے۔
(جاری ہے)
خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج کے پہلے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ سیالکوٹ میں میڈیکل کالج کا قیام لوگوں کا پرانا مطالبہ تھا جو پورا کردیا گیا ہے اور میڈیکل کالجز کے قیام کا سہرا وزیر اعلیٰ پنجاب کے سرجاتا ہے،علاقے میں تعلیم کے لیے مزید کالج اور یونیورسٹیاں قائم کی جائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ شہر کی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں جس کیلئے 11 ارب روپے کی لاگت سے سیالکوٹ رنگ روڈ کی تعمیر جاری ہے جبکہ گوجرانوالہ ، پسرور روڈ اور وزیر آباد روڈ پر کام جاری ہے ۔ بہت جلد وزیر اعظم نواز شریف سیالکوٹ سے لاہور تک موٹروے کا افتتاح کردیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.