پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان ساجد جاوید اور سعیدہ وارثی داعش کی ہٹ لسٹ میں شال

ہفتہ 16 اپریل 2016 14:32

پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان ساجد جاوید اور سعیدہ وارثی داعش کی ..

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) برطانیہ کے دو نامور پاکستانی نژاد مسلم سیاست دانوں بزنس سیکرٹری ساجد جاوید اور کنزرویٹیو پارٹی کی سابق چیئرمین سعید وارثی کو داعش نے اپنی 'ہٹ لسٹ میں شامل کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق دہشت گرد تنظیم نے انگریزی زبان میں شائع ہونے والے اپنے جریدے دابق دونوں نامور سیاست دانوں پر کفر کا نظام نافذ کرنے کا الزام عائد کیا۔

متعلقہ عنوان :