پرانا دور ہوتا تو پاناماپیپرز کا معاملہ چھپ جانا تھا ،چیف جسٹس کے علاوہ کوئی کمیشن یا کمیٹی قبول نہیں ہے ‘ عمران خان
ہفتہ 16 اپریل 2016 13:58
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پرانا دور ہوتا تو پاناماپیپرز کا معاملہ چھپ جانا تھا ،چیف جسٹس کے علاوہ کوئی کمیشن یا کمیٹی قبول نہیں ہے ‘ پہلی دفعہ آزاد کشمیر میں شفاف الیکشن ہو گا ‘ آزاد کشمیر کے الیکشن میں سٹیٹس کو کے حامیوں کو شکست دیں گے ۔فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ باریاں لینے والوں کو عوام سمجھ چکی ہے ،یہ پاکستان بدل چکاہے جس کی ایک وجہ پاکستانی ٹی وی چینلز ہیں جنہوں نے لوگوں میں شعور پیدا کیا اور اصل میں نوجوانوں میں جو تبدیلی آئی ہے وہ سوشل میڈیا کی وجہ سے آئی ہے کیونکہ اب کوئی بھی چیز چھپائی نہیں جاسکتی ہے ،سوشل میڈیا پر فوری کوئی بھی چیز وائرل ہو جاتی ہے اور ہر کوئی اسے دیکھ سکتاہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.