ایف آئی اے نے راولپنڈی سے انسانی سمگلنگ میں ملوث جعلی خاتون وکیل کو گرفتار کرلیا
ہفتہ 16 اپریل 2016 13:49
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اپریل۔2016ء) ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے راولپنڈی کی کچہری کے احاطے سے انسانی سمگلنگ میں ملوث ریڈ بک میں شامل جعلی خاتون وکیل کو گرفتار کرلیا‘ گرفتار خاتون غیر قانونی انسانی سمگلنگ کے دھندے میں ملوث تھی اور اس کی گرفتاری پر دس لاکھ روپے انعام بھی تھا۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو ایف آئی اے کے مطابق انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے کارروائی کے دوران ریڈ بک میں شامل جعلی خاتون وکیل کو گرفتار کرلیا۔
شازیہ اعجاز نامی جعلی وکیل کو راولپنڈی کی کچہری کے احاطے سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتاری ملزمہ ایف آئی اے کو پندرہ مقدمات میں مطلوب تھی ملزمہ سادہ لوح لوگوں کو کینیڈا‘ آسٹریلیا اور اٹلی بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹور چکی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار خاتون غیر قانونی انسانی سمگلنگ کے دھندے میں ملوث ہے خاتون کی گرفتاری پر دس لاکھ روپے انعام بھی تھا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.