مسجد نبویﷺ کے امام قضائے الہی سے انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 اپریل 2016 11:15

مسجد نبویﷺ کے امام قضائے الہی سے انتقال کر گئے

جدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 اپریل 2016ء): مسجد نبویﷺ کے امام بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسجد نبویﷺ کے امام شیخ محمد ایوب بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ بعد از نماز ظہر ادا کی جائے گی۔