Live Updates

کپتان عمران خان اپنے کرکٹ کیریئر کی یادیں تازہ کرنے لگے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 16 اپریل 2016 00:05

کپتان عمران خان اپنے کرکٹ کیریئر کی یادیں تازہ کرنے لگے
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15اپریل 2016ء ) قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان اپنے کرکٹ کیریئر کی یادیں تازہ کرنے لگے ۔

(جاری ہے)

شوکت خانم ہسپتال کے لیے چندہ جمع کرنے کی مہم پر لندن میں موجود عمران خان نے فارغ وقت میں بلا پکڑا اور سٹریٹ ڈرائیو کھیلنے کی پریکٹس کرنے لگے جس نے ان کے مداحوں کے سامنے ان کے کرکٹ کیریئر کی یادیں تازہ کردیں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :