خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے kp appsچیلنج ونرز کا اعلان کر دیا
دو ماہ کے آن لائن ''hackathon" کے شرکاء کا اپنی نوعیت کے جدید اور نئے موبائل appsکا مظاہرہ جس میں سرکاری خدمات کی ادائیگی میں بہتری کے ساتھ ساتھ اس میں نئے بزنس کے اجراء کی استعداد بھی پائی گئی
جمعہ 15 اپریل 2016 22:30
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء)خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (kpitb) ، ٹیک ویلی ایبٹ آباد ،کوڈ فار پاکستان ، ورلڈ بینک اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے kp apps چیلنج کیلئے ایک ’’ڈیمو ڈے‘‘ کا اہتمام پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں کیا ۔اس چیلنج میں پورے پاکستان سے مدعو نوجوانوں نے apps اور ویب سائٹس تیار کر کے شرکت کی جن کا ماہرین کے ایک پینل نے تجزیہ کیا ۔
اس موقع پر چھ لاکھ روپے تک کے نقد انعامات کا بھی اعلان کیا گیا ۔تقریب میں پیش کردہ موبائل ایپس اور ویب سائٹس میں، ایک موبائل ایپ ’’karigar‘‘ جو پیشہ وارانہ تاجروں جیسے بڑھئی اور پلمبر کو استعداد رکھنے والے آجروں سے مربوط بناتی ہے ۔حکومت کو شکایات بھیجنے کیلئے مربوط ویب سائٹ ’’ ikhtiyar‘‘ ، ہنگامی سرکاری خدمات کیلئے ایک موبائل ایپ ’’rescue 1122‘‘ اور خون عطیات دینے والوں کو خون کے ضرورتمند مریضوں سے ان کے مقامِ علاج تک مربوط کرنے کیلئے ایک app ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.