بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس
آزاد جموں وکشمیر کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کئے گئے
جمعہ 15 اپریل 2016 21:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت زرداری ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی مسز فریال تالپور، راجہ پرویز اشرف، سردار لطیف کھوسہ، سردار محمد یعقوب اور چوہدری عبدالمجید نے شرکت کی۔
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں سے انٹرویوز کا سلسلہ چار روز تک جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیر کے 41 حلقوں کے لئے 150 امیدواروں کی درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔ اس سلسلے میں جمعہ کو پونچھ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے انٹرویو کئے گئے۔ انٹرویوز کا یہ سلسلہ آئندہ مزید تین روز تک جاری رہیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.