اکمل برادران کی والدہ کی طبیعت ناساز، ہسپتال داخل
محمد علی جمعہ 15 اپریل 2016 20:54
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15 اپریل 2016ء)اکمل برادران کی والدہ کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹرز کامران اکمل اور عمر اکمل کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں بتایا گیا ہے کہ ان کی والدہ کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
طبیعت ناساز ہو جانے کے باعث انہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔
اکمل برادران نے اپنے چاہنے والوں سے ان کی والدہ کی صحتیابی کیلئے دعاوں کی اپیل کی ہے۔My mum is hospitalise may Allah give her speedy recovery n long life Ameen I request to all plz pray for her need ur prayers thank you
— Umar Akmal (@Umar96Akmal) April 15, 2016
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.