پانامہ لیکس ٗآصف علی زرداری نے رحمان ملک کو لندن طلب کرلیا

جمعہ 15 اپریل 2016 20:19

پانامہ لیکس ٗآصف علی زرداری نے رحمان ملک کو لندن طلب کرلیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) سابق صدرآصف علی زرداری نے پانامہ لیکس کے معاملہ پرمشاورت کیلئے رحمان ملک کو لندن طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو پانامہ لیکس کے معاملہ پرمشاورت کیلئے لندن طلب کرلیا ٗآصف زرداری سے ملاقات کیلئے رحمان ملک جلد ہی برطانیہ روانہ ہوں گے۔