پہلی حمزہ شہباز ایل آرسی اے انڈر 19کرکٹ چمپئن شپ کا آغاز 18اپریل سے ہوگا
ایونٹ میں ایسٹ ، نارتھ اور ویسٹ زون کی چار چار انڈر 19ٹیمیں حصہ لیں گی ،12ٹیمیں چار گروپس میں تقسیم
جمعہ 15 اپریل 2016 19:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 اپریل۔2016ء) پہلی حمزہ شہباز ایل آرسی اے انڈر 19کرکٹ چمپئن شپ کا آغاز 18اپریل سے ہوگا ایونٹ میں ایسٹ ، نارتھ اور ویسٹ زون کی چار چار انڈر 19ٹیمیں حصہ لیں گی 12ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ہر ٹیم لیگ مرحلے میں 2میچز کھیلے گی ایونٹ کے پہلے روز چار میچز کھیلے جائیں گے ۔ایل سی سی اے گراونڈ میں نارتھ زون بلیوز اور ایسٹ زون بلیوز، اتفاق گراونڈ ایل آرسی اے میں نارتھ زون وائٹس اور ویسٹ زون وائٹس، ریس کورس گراونڈ نمبر ایک میں ویسٹ زون ریڈز اور ایسٹ زون ریڈز جبکہ ریس کورس گراونڈ نمبر 2نارتھ زون گرینز اورویسٹ زون گرینز مد مقابل آئیں 19اپریل کو ایل سی سی اے گراونڈ میں نارتھ زون بلیوز اور ویسٹ زون بلیوز، اتفاق گراونڈ ایل آرسی اے میں ایسٹ زون وائٹس اور نارتھ زون وائٹس، ٹاون شپ وائٹس گراونڈ میں ویسٹ زون ریڈز اور نارتھ زون ریڈز اور سٹیگ کلب گراونڈ میں نارتھ زون گرینز اور ایسٹ زون گرینز آمنے سامنے ہوں گی ایونٹ کے تیسرے اور آخری روز 20اپریل کو ایل سی سی اے گراونڈ میں ایسٹ زون بلیوز اور ویسٹ زون بلیوز، اتفاق گراونڈ ایل آرسی اے میں ویسٹ زون وائٹس ایسٹ زون وائٹس، ریس کورس گراونڈ نمبر 1میں ایسٹ زون ریڈز اور نارتھ زون ریڈزاور ریس کورس گراونڈ نمبر 2میں ویسٹ زون گرینز اور ایسٹ زون گرینز کا مقابلہ ہوگا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.