وزیراعظم محمد نواز شریف طبی معائنے کے بعد گھر چلے گئے،ڈاکٹروں کا دوبارہ پیر کوطبی معائنہ کروانے کا مشورہ ، نوازشریف کا ایک گھنٹہ تک طبی معائنہ کیا، ڈاکٹرز نے وزیراعظم کو میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹس سے متعلق آگاہ بھی کیا۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 15 اپریل 2016 17:51

وزیراعظم محمد نواز شریف طبی معائنے کے بعد گھر چلے گئے،ڈاکٹروں کا دوبارہ ..

لندن ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔15اپریل۔2016ء) :وزیراعظم محمد نواز شریف طبی معائنے کے بعد گھر چلے گئے،ڈاکٹروں نے انہیں دوبارہ پیر کوطبی معائنہ کروانے کا مشورہ دیاہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم دوسرے روز بھی طبی معائنہ کیلئے ہسپتال گئے ۔جہاں پرڈاکٹرز نے نوازشریف کا ایک گھنٹہ تک طبی معائنہ کیا اوران کے میڈیکل ٹیسٹ بھی کیے گئے۔ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے وزیراعظم کو میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹس سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے انہیں پیر کو دوبارہ ہسپتال آنے کا مشورہ دیا۔

متعلقہ عنوان :