تحر یک انصاف سولو فلائٹ نہیں کر پشن کیخلاف تحر یک میں سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں ‘ چوہدری محمدسرور
جمعہ 15 اپریل 2016 16:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) تحر یک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف سولو فلائٹ نہیں کر نا چاہتی بلکہ کر پشن کیخلاف تحر یک میں سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں، (ن) لیگ جمہو ریت کی آڑ میں اپنی کر پشن اور لوٹ مار کو نہیں بچا سکتی انکو حساب دینا پڑ یگا ،ملک کو بچانے کیلئے کر پشن کر نیوالوں کو انکے منطقی انجام سے دوچارکر نا ضروری ہو چکی ہے،عمران خان پر تنقید کر نیوالے اپنی کر پشن پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں،24اپر یل کو تحر یک انصاف یوم تاسیس پر تاریخ ساز تقریب منعقد کر یگی اور عمران خان آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر یں گے ۔
وہ جمعہ کے روز اپنے دفتر جوہر ٹاؤن میں پارٹی کے یوم تاسیس کی تیاریوں کے حوالے سے پارٹی کارکنوں کے وفود سے گفتگو کر رہے تھے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ جو بھی اپوزیشن جماعت کر پشن کیخلاگ جنگ میں شامل نہیں ہوگی وہ سیاسی اور عوامی میدان میں تنہا رہ جائیگی اور عوام ایسی جماعت سے آئندہ انتخابات میں اپنے ووٹ کے ذریعے حساب ضرور لیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.