وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار لندن سے جرمنی پہنچ گئے ‘ اپنی اہلیہ کا علاج کروائیں گے

جمعہ 15 اپریل 2016 16:52

برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار لندن سے جرمنی پہنچ گئے جہاں وہ اپنی اہلیہ کا علاج کروائیں گے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لندن میں چند گھنٹے قیام کے بعد چوہدری نثار جرمنی پہنچ گئے جہاں وہ اپنی اہلیہ کا علاج کروائیں گے ۔