انضمام الحق سے معاہدہ ابھی ختم نہیں ہوا: افغان کرکٹ بورڈ

جمعہ 15 اپریل 2016 15:41

انضمام الحق سے معاہدہ ابھی ختم نہیں ہوا: افغان کرکٹ بورڈ

کابل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15اپریل 2016ء ) افغانستان کرکٹ بورڈ انضمام الحق کو پی سی بی کی جانب سے چیف سلیکٹر بننے کی آفر دینے کی پیش کش سے لاعلم نکلا ۔

(جاری ہے)

افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سامنے آنے والے بیان کے مطابق انضمام الحق اس وقت بھی افغان کرکٹ ٹیم کے کوچ ہیں اور انہیں 12ہزار ڈالر ماہانہ معاوضہ دیا جارہا ہے ،ابھی انضمام الحق سے معاہدہ ختم نہیں ہوا ہے ۔

متعلقہ عنوان :