سینیٹ میں کاروباری تعمیر نوکمپنیاں بل 2016ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

جمعہ 15 اپریل 2016 14:54

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) سینیٹ میں کاروباری تعمیر نوکمپنیاں بل 2016ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف زاہد حامد نے یہ بل ایوان میں پیش کرنے کے لئے تحریک پیش کی۔ قائم مقام چیئرمین نے اسے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔

متعلقہ عنوان :