قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جنوری تا جون 2015ء کی رپورٹ پیش

جمعہ 15 اپریل 2016 14:18

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جنوری تا جون 2015ء کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے وزارت داخلہ و انسداد منشیات کے چیئرمین رانا شمیم احمد خان نے جنوری تا جون 2015ء تک کی معیادی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :