پاکستان تمسکات و مبادلہ کمیشن (ترمیمی) بل قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 15 اپریل 2016 14:15

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) پاکستان تمسکات و مبادلہ کمیشن (ترمیمی) بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمانی سیکریٹری رانا محمد افضل نے پاکستان تمسکات و مبادلہ کمیشن (ترمیمی) بل ایوان میں پیش کیا۔