دوسرے صوبوں کے مقابلہ میں پنجاب میں پولیس کی کارکردگی کافی بہتر ہے، وزیراعظم علاج کے بعد جلد وطن واپس آئیں گے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عبدالقیوم کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 15 اپریل 2016 14:15
اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عبدالقیوم نے کہا ہے کہ دوسرے صوبوں کے مقابلہ میں پنجاب میں پولیس کی کارکردگی کافی بہتر ہے، وزیراعظم علاج کے بعد جلد وطن واپس آئیں گے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست کا محور لندن نہیں ہے، وزیراعظم علاج کی غرض سے لندن گئے ہیں، صحت یابی کے بعد جلد وطن واپس آئیں گے، پاناما لیکس پاکستان کا مسئلہ نہیں یہ عالمی مسئلہ ہے، اس میں سو سے زائد ممالک کے نام سامنے آئے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پولیس اصلاحات سے پنجاب پولیس میں کافی بہتری آئی ۔ جبکہ دوسرے صوبوں میں پولیس کا کردار ٹھیک نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نارمل جرائم کی روک سکتی ہے مگر کسی بڑے گینگ وار اور دہشت گردی کو روکنا پولیس کے بس کی بات نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.