فاٹا سٹوڈنٹس کے شوکت عزیز نیشنل ایوارڈ کے لئے نامزد

جمعہ 15 اپریل 2016 13:25

پشاور۔15اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء ) فاٹا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر شوکت عزیز کو نیشنل ایوارڈ 2016ء کے لئے نامزد کر دیا گیا ہے یہ ایوارڈ انہیں فاٹا سیکرٹریٹ کے تعاون سے وفاقی حکومت کی طرف سے 12 اگست کو دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ شوکت عزیز کرم ایجنسی کے پہلے نوجوان ہیں جنہیں تعلیم اور امن کے لئے جدوجہد کرنے پر اس ایوارڈ سے نوازا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :