48 سے 72 گھنٹوں میں چھوٹو گینگ ہتھیار ڈالے گا یا جہنم واصل ہو گا۔ راناثنا اللہ
سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 اپریل 2016 11:23
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15 اپریل 2016ء): صوبائی وزیرقانون پنجاب رانا ثناء نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 48سے 72 گھنٹوں میں چھوٹو گینگ ہتھیار ڈالے گا یا مکمل طور پر جہنم واصل ہو جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن میں اب تک 6 پولیس اہلکاران شہید ہو چکے ہیں۔
(جاری ہے)
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ چھوٹو گینگ ان کے دہشتگرد بنکرزمیں بیٹھے ہیں جبکہ پولیس اہلکار کھلے میدان میں تھے جس کے باعث جانی نقصان ہوا۔
انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب آہن کے دوران وسائل کی کمی سے متعلق بات غلط ہے۔ فورسزکا مورال بلند ہے اور وزیراعلیٰ نے انہیں تمام تروسائل مہیا کرنے کی ہدایت کررکھی ہے۔ رانا ثناء نے مزید کہا کہ ڈاکوؤں کے خلاف دس دفعہ بھی آپریشن کرنا پڑا تو کریں گے۔ چھوٹو گینگ کے خلاف پولیس اور ایلیٹ فورس کا آپریشن جاری ہےجبکہ فوج کی حمایت اور مدد بھی حاصل ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.