بارسلونا کلب اس وقت گڑھے میں ہے ٗ گول کر نا مشکل ہورہا ہے ٗ کوچ لوئس اینریک
ہم اپنی بہترین فارم میں نہیں ہیں ٗ ہمیں کھیل کو بہتر بنانا ہوگا ٗ بیان
جمعرات 14 اپریل 2016 21:45
بار سلونا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اپریل۔2016ء) بارسلونا کے کوچ لوئس اینریک نے کہاہے کہ ان کا کلب بارسلونا اس وقت ایک گڑھے میں ہے اور اس کیلئے گول کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ انھوں نے یہ بیان چیمپیئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں کلب کی حیرت انگیز شکست کے بعد دیا۔
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ٹیم دکھی ہے ہم اس وقت اپنی بہترین فارم میں نہیں نہ ہی اپنی سب سے پر اثر (فارم) میں ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ اس کا 99.9 فیصد الزام مجھے جاتا ہے بلکہ شاید 100 فیصد۔ اسی لیے میں کوچ ہوں سب سے زیادہ ذمہ دار ی ہم سب کو بہتری لانی ہے۔اینریک نے کہا کہ یہ صاف ظاہر ہے کہ ہم اپنی بہترین فارم میں نہیں ہیں، خصوصاً اگر آپ اس بات کو مدِ نظر رکھیں کہ ہم پہلے کس طرح کھیل رہے تھے تاہم ہمیں اپنے کھیل کو بہتر بنانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.