ورلڈکپ کے دوران سوشل میڈیا پر سرفراز دھوکا نہیں دیگا کی کیمپین سےبہت دباؤ محسوس کیا: سرفراز احمد
محمد علی جمعرات 14 اپریل 2016 20:13
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 اپریل 2016ء) سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے دوران سوشل میڈیا پر سرفراز دھوکا نہیں دیگا کی کیمپین سے بہت دباؤ محسوس کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کراچی میں اپنے مداحوں سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر جو کچھ کہا جاتا ہے ٹیم کے کھلاڑی ان سب باتوں سے آگاہ ہوتے ہیں۔
ایسے ہی جب گزشتہ برس ورلڈکپ کے دوران سوشل میڈیا پر سرفراز دھوکا نہیں دیگا کی کیمپین چلائی گئی تھی تو اس سے بہت دباؤ محسوس کیا تھا۔ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انہیں سینئیر کھلاڑیوں کی جانب سے کپتان بننے کے بعد سے کافی مفید مشورے دیے جا رہے ہیں۔ سینئیر کھلاڑیوں کی جانب سے مشورہ دیا گیا ہے کہ جب بھی بیٹنگ کیلئے جاو تو جذبات سے نہیں بلکہ ہوش سے کام لینا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.