لیبرقوانین کے تحت فیکٹریوں ،سی این جی سٹیشنر،دکانوں و دیگر مقامات کامعائنہ
جمعرات 14 اپریل 2016 16:53
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اپریل۔2016ء)محکمہ محنت خیبرپختونخوا نے سال رواں اورگزشتہ سال 2015 میں مختلف لیبرقوانین کے تحت فیکٹریوں ،سی این جی سٹیشنر،دکانوں اوردائرہ اختیار میں آنے والے دیگر مقامات کامعائنہ کرکے ناپ تول میں کمی اورمتعدد بے قاعدگیوں پرذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان پر جرمانے عائد کیئے ہیں جبکہ اسی دوران محکمہ کی جانب سے دائرکئے گئے بیشتر کیسز کے فیصلے ہوچکے ہیں اورمتعدد نئے بھی ذمہ داروں کے خلاف مختلف عدالتوں میں دائر کیئے گئے ہیں۔
اسی طرح گزشتہ سال میں محکمہ محنت نے کئی ٹریڈ یونیز کو اپنے ساتھ رجسٹرڈکیا ہے اور بیشترمحنت کشوں کی امسال ااورگزشتہ سال مالی معاونت بھی کی گئی ہے۔یہ تفصیلات جمعرات کے روز لیبر ڈائریکٹوریٹ پشاورمیں صوبائی وزیر محنت ومعدنی ترقی انیسہ زیب طاہر خیلی کو متعلقہ محکمہ کی جانب سے محکمانہ کارکردگی کے بارے میں دی جانے والی بریفنگ کے دوران فراہم کیئے گئے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.