Live Updates

سوئی نادرن گیس انڈر19ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام

جمعرات 14 اپریل 2016 14:52

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 اپریل۔2016ء) سوئی نادرن گیس انڈر19ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کھلاڑیوں کے ٹرائلزآج15 اور16اپریل کو ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پر لئے جائینگے ۔

(جاری ہے)

سوئی سدرن گیس پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیراہتمام پشاور میں شروع ہونیوالے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلئے منعقدہ ٹرائلز میں 19سال سے کم عمر تمام کھلاڑیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ آآج 15اپریل کو اپنے دستاویذات فارم ب ، سکول سرٹیفیکیٹ اور دوعدد تصاویرکیساتھ اپنے سفید کرکٹ کٹ میں ساتھ دوپہر 2:00بجے تک پہنچ جائیں۔تاکہ ان ٹرائلز میں باصلاحیتوں کاانتخاب کیا جاسکے اور وہ آگے جاکر ملک وقوم کانام روشن کرسکے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :