شیخ عقیل الرحمن نے مظفرآباد میں اجتماعی زیادتی سے متاثرہ لڑکی کی وکالت کیلئے دو رکنی پینل مقرر کردیا

جمعرات 14 اپریل 2016 13:58

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 اپریل۔2016ء) جماعت اسلامی آزادکشمیر کے نائب امیر شیخ عقیل الرحمن نے مظفرآباد میں اجتماعی زیادتی سے متاثرہ لڑکی کی وکالت کیلئے دو رکنی پینل مقرر کردیا ہے جس میں قاضی شاہد حمید ایڈووکیٹ اور شرافت نقوی ایڈووکیٹ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی کی طرف سے مظلوم لڑکی کی وکالت کرینگے۔شرافت نقوی نے اس حوالے سے اپنے تمام تر دلائل مکمل کرلیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :