Live Updates

راجہ فاروق حیدر اور اشفاق ظفر کے مقابلے میں سید شاہد ہمدانی میدان میں آگئے

جمعرات 14 اپریل 2016 11:14

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اپریل۔2016ء) حلقہ نمبر پانچ سے راجہ فاروق حیدرخان اورصاحبزادہ اشفاق ظفرکے مقابلے میں الیکشن لڑنے کے لیئے امیدواراسمبلی مسلم کانفرنس سیدشاہدہمدانی ایڈووکیٹ نے مسلم کانفرنس کے ٹکٹ کے حصول کے لیئے مسلم کانفرنس کے مرکزی سیکرٹریٹ میں کارکان کے ہمراہ درخواست جمع کروادی تفصیلات کے مطابق حلقہ نمبر پانچ ہٹیاں بالا سے مسلم کانفرنس کے ٹکٹ کے لیئے امیدواراسمبلی شاہدہمدانی ایڈووکیٹ نے ٹکٹ حاصل کرنے کے لیئے درخواست مسلم کانفرنس کے سیکرٹریٹ میں جمع کروادی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :