آئی پی ایل : کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا ممبئی انڈینز کو جیت کے لیے 188رنز کا ہدف
محمد علی بدھ 13 اپریل 2016 21:23
(جاری ہے)
اس موقع پر کپتان گوتم گمبھیر نے منیش پانڈے کے ساتھ مل کر دوسری وکٹ کے لیے 60گیندوں پر 100رنز کا اضافہ کیا جس کے بعد پانڈے 52رنز سکور کرکے ہربھجن سنگھ کی گیند پر انہی کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ ہوگئے ۔
آندرے رسل نے کریز پر آتے ہی ممبئی کے باﺅلرز کی جم کر دھلائی کی ، وہ 17گیندوں پر 36رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے ۔گمبھیر کی ہمت بھی 64رنز پرجواب دے گئی اور وہ پانڈے کے ہاتھوں آﺅٹ ہو کر پوویلین جابیٹھے۔کولن منرو بھی 4رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے جس کے بعد یادو نے آخری بال پر چوکا لگا کر ٹیم کا سکور 187رنز تک پہنچا دیا ۔ ممبئی کی جانب سے میکلینگھن 2جبکہ پانڈیا اور ہر بھجن ایک ،ایک وکٹ لینے میں کامیاب رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.