اینٹی کا ر لفٹنگ سیل نے مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں میں ملو ث گر وہ کے اہم رکن سمیت دو ملزمان کوگر فتار کر لیا

بدھ 13 اپریل 2016 21:18

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 اپریل۔2016ء) اینٹی کا ر لفٹنگ سیل نے مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں میں ملو ث گر وہ کے اہم رکن سمیت دو ملزمان کوگر فتار کر لیا پولیس ترجمان کے مطا بق پولیس ٹیم نے مو ٹر سائیکل چوری میں ملو ث گر وہ کے ایک رکن کا شف علی عرف کا شفہ کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران راول لیک ، سبزی منڈی ، آئی ٹین ، فوجی کا لو نی راولپنڈی سے مو ٹر سائیکل چوری کر نے کا انکشاف کیا ہے۔

ملزم تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا کے دو مقدما ت میں بھی ملو ث ہے۔ علا وہ ازیں تھا نہ تر نو ل پولیس نے دوران گشت ملزم عبد الر ؤف کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1050گر ام ہیر وئن بر آمد کر لی۔ملزمان کے خلا ف علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :