کرا چی سیف سٹی حکمت عملی کے با ر ے میں اعلیٰ سطح کا اجلا س

صوبا ئی وزیر دا خلہ ،صوبا ئی وزیر انفا ر میشن ٹیکنا لو جی اور چیف سیکریٹری سندھ کا خطا ب

بدھ 13 اپریل 2016 19:32

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے کرا چی کو محفو ظ شہر بنا نے کے اقدا ما ت کے سلسلے میں مو ثر حکمت عملی اختیا ر کر نے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور وا ضح کیا ہے کہ اس سلسلے میں محکمہ دا خلہ اور سندھ پو لیس سمیت تما م محکمو ں کے ما بین مستحکم روا بط نا گزیر ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر چیف سیکریٹری نے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطا ب کے دورا ن کیا جس میں صوبا ئی وزیر داخلہ سہیل انورسیا ل ،صوبا ئی وزیر انفا ر میشن ٹیکنا لو جی مکیش کما ر چا ؤ لہ ،سیکریٹری داخلہ مصطفی شاہ ،آئی جی سندھ پو لیس اے ڈی خو اجہ ،پولیس چیف کرا چی مشتا ق مہر اور دیگر افسرا ن نے شر کت کی ۔

وزیر دا خلہ نے زور دیا کہ اس سلسلے میں حسب ضرورت انتظامات ضروری ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر انفا ر میشن ٹیکنا لو جی نے یقین دہا نی کرا ئی کہ ان کا محکمہ اس سلسلے میں ہر ممکن تعا و ن کر ے گا ۔اجلا س میں ٹریفک مینجمنٹ ،کرا ئسز مینجمنٹ ،آپریشن اینڈ مینٹیننس،ہسپتال ایمر جنسی ،بلدیاتی امو رو مسا ئل ،انفا ر میشن ایکسچینج ،کمیونیکیشن اسٹریٹجی ،ایمرجنسی آپریشن ،سینٹر لا ئز ڈ کو آرڈ ینیشن ،سٹیزن سیٹسفیکشن ،نفا ذ قا نو ن ،پو لیس میکا نزم اور دیگر امو ر پر سیر حا صل گفتگو ہوئی ۔اس سلسلے کا آئندہ اجلا س تین ہفتے بعد منعقد ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :