اسلام آباد، میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ڈپٹی میئرز کے دفاتر کا افتتاح کردیا گیا
کارپوریشن کو جلد اختیارات مل جائیں گے،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا سہرہ مسلم لیگ ن کے سر ہی جاتا ہے،آصف کرمانی
بدھ 13 اپریل 2016 19:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 اپریل۔2016ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے بدھ کے روز اولڈ نیول ہیڈ کواٹر میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ڈپٹی میئرز کے دفاتر کا افتتاح کردیا ،انکاکہنا ہے کہ کارپوریشن کو جلد اختیارات مل جائیں گے۔
(جاری ہے)
اولڈ نیول ہیڈ کواٹر میں اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ڈپٹی میئرز کے دفاتر کا افتتاح کرتے ہوئے آصف کرمانی نے کہا کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا سہرہ مسلم لیگ ن کے سر ہی جاتا ہے، عوام نے ہمیں ووٹ دے کر جتوایا ہے جبکہ منتخب قیادت کو جلد ہی اختیارات دے دیئے جائیں گے۔
ڈپٹی میئر اسلام آباد زیشان نقوی کا کہنا تھا کہ عوام کی خدمت کیلئے دن رات حاضر ہیں، لوگ دفاتر کے علاوہ گھر بھی آ سکتے ہیں اور انشا اللہ عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔ڈپٹی میئر اسلام آباد زیشان علی، رفعت جاوید اور اعظم خان اپنے دفاتر میں لوگوں کے مسئلے سنیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.