پشاور میں بجلی بندرہے گی
بدھ 13 اپریل 2016 16:39
پشاور۔13اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 اپریل۔2016ء ) ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے132کے وی نشاط تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14اپریل صبح 8بجے سے شام 6 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی غازی پور,جمرہ,سری کوٹ,جی بی سی,سوبراسٹی,غازی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔
(جاری ہے)
132 کے وی چکدرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14اپریل صبح آٹھ بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66کے وی تیمرگرہ ,واڑی اور دیر, چترال گرڈز کے صارفین متاثرہوں گے۔
132 کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14 اپریل صبح 8بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گلبہار2,باغبانان,اسلام آباد,فقیرآباد,پہاڑی پورہ,مولوی جی ہسپتال فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132 کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14,19 اپریل صبح 9بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سی اے اے,پی اے ایف,سنہری مسجد فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.