وزیراعظم نے سینیٹ کا اجلاس 14اپریل کو طلب کرنے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی

بدھ 13 اپریل 2016 16:37

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 اپریل۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سینیٹ کا اجلاس 14اپریل کو طلب کرنے کے لئے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔ بدھ کو یہ بات وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔