پرینیتی چوپڑا مینز ورلڈمیگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

بدھ 13 اپریل 2016 14:03

پرینیتی چوپڑا مینز ورلڈمیگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

ممبئی ۔ 13 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 اپریل۔2016ء)بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا مینز ورلڈمیگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ مینز ورلڈ میگزین کے نئے ایڈیشن کے سرورق کی زینت بن گئی ہے ،اداکارہ پرکشش سفید لباس زیب تن کیے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں، اداکارہ نے اپنی اس میگزین کے لئے فوٹو شوٹ کے لمحات کی تصاویر سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر مداحوں کے ساتھ شئیر کیں۔