تمام تر سازشوں کے باوجود شریف خاندان متحد ہے ۔ مریم نواز شریف کا ٹویٹر پر پیغام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 13 اپریل 2016 13:51

تمام تر سازشوں کے باوجود شریف خاندان متحد ہے ۔ مریم نواز شریف کا ٹویٹر ..

اسلام آباد(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 اپریل 2016ء) : مائیرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے والد کی لندن روانگی سے قبللی گئی ایک تصویر شئیر کی اور لکھا کیہ میرے والس نے میری دادی کا ہاتھ چوما اور میری دادی نے انہیں خیرباد کہتے ہوئے ان کی صحت کے لیے بہت سی دعائیں بھی کیں۔ ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ تمام تر سازشوں کے باوجود شریف خاندان نہ تو دباؤ کا شکار ہے اور نہ ہی ہمارے خاندان میں کوئی انتشار ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ الحمدلللہ! شریف خاندان متحد ہے۔