کینے ویسٹ کے گانوں کا نیا البم بل بورڈ 200 چارٹ پر پہلے نمبر پر آگیا

بدھ 13 اپریل 2016 13:12

کینے ویسٹ کے گانوں کا نیا البم بل بورڈ 200 چارٹ پر پہلے نمبر پر آگیا

لاس اینجلس ۔ 13 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 اپریل۔2016ء) امریکی ریپر کینے ویسٹ کے گانوں کا نیا البم”دی لائف آف پبلو“بل بورڈ 200 چارٹ پر پہلے نمبر پر آگیا۔

(جاری ہے)

کینے ویسٹ نے اپنے گانوں کا نیا البم گذشتہ ہفتے ہی لانچ کیا تھا یہ کینے کی ساتویں سٹوڈیو انسٹالمنٹ ہے جو بل بورڈ 200 چارٹ پر پہلے نمبر پر آئی ہے۔ان کے نئے البم کی ایک ہفتہ میں صرف امریکا میں99 ملین مرتبہ سٹریمنگ ریکارڈ میں آئی ہے۔بل بورڈ 200 چارٹ پر 94 ہزار البم موجود ہیں۔